آ مدن سے زائد اثاثوں پر چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی نیب کے سامنے پیش

http://documentalqueridowatson.es/pizdyhov/8413 مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی ناجائز اثاثوں کے ریفرنس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔

rencontre st martin

نیب لاہور نے چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے ناجائز اثاثوں کا کیس دوبارہ کھول کر انہیں آج طلب کیا تھا۔

go site

مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں کو 12 سال پہلے ہونے والی تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا گیا اور وہ آج نیب کے سامنے پیش ہوئے جہاں 3 رکنی تفتیشی ٹیم ان کا بیان ریکارڈ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ نیب حکام نے چوہدری شجاعت حسین سے کہا کہ امید ہے آپ کو دوبارہ بھی بلائیں گے جس پر انہوں نے کہا کہ جب بھی بلائیں گے، قانون کی عملداری کے لیے حاضر ہوں گے۔

نیب کی تحقیقات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی پر ناجائز اور غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

click here {Reporters Diary}