کوئٹہ میں فورسز پر حملے 6 اہلکار شہید – Reporter's Diary…

کوئٹہ میں فورسز پر حملے 6 اہلکار شہید

Viagra where can i buy in Glendale California

enter site  

http://strom.com.br/mifer/7937  

opcje binarne porównanie brokerów کوئٹہ get link کے نواحی علاقے نیو سریاب میں قومی شاہراہ پر ایلیٹ فورس کا ٹرک 29 اہلکاروں کو لے کر اپنے معمول کے مطابق اسی سڑک پر رواں دواں تھا کہ اچانک ٹرک کے قریب زوردار دھماکا ہوگیا۔
binaire opties in het weekend دھماکے کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکار اور 2 راہگیر شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ ایلیٹ فورس کا ٹرک مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ جائے وقوعہ پر ایک گاڑی اور موٹرسائیکل کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکے کے بعد امدادی رضاکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیتے ہوئے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے جب کہ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے بھی جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائزہ لیا۔ 

https://www.mccarthyarchitecture.com/indigose/12352 دوسری جانب کوئٹہ کے ہی علاقے قمبرانی روڈ پر دہشت گردوں نے پولیس انسپکٹر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے پولیس افسر شہید ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پولیس افسر کی شناخت عبدالسلام کے نام سے ہوئی ہے جو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں تعینات تھا۔

https://infotuc.es/esminec/1201  

Leave a Reply

watch Your email address will not be published. Required fields are marked *