کلثوم نواز کو طبعیت میں ناسازی پر ایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کو کینسر کا عارضہ لاحق ہے اور وہ گزشتہ کئی دنوں سے لندن میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی کیموتھراپی اور آپریشن کیے جاچکے ہیں۔

کلثوم نواز کو طبعیت بگڑنے پر ایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کی اطلاع ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹر کے ذریعے دی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *