نواز شریف ہی پارٹی کی قیادت کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، مریم نواز

http://www.newmen.eu/mysoroj/viosa/11578 مریم نواز نے امریکی اخبار کی جانب سے ان کے بیان خاندان کا فیصلہ تھا کہ میں پارٹی سنبھالوں سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا نواز شریف ہی پارٹی کی قیادت کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

http://salsiando.com/finelit/654

امریکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ پارٹی یاخاندان میں اختلافات کی باتیں بے بنیادہیں، یہ منقسم گھرانہ نہیں، شریف فیملی خاندانی اقدار پر بہت فخرمحسوس کرتی ہے۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ خاندان کے کہنے پر پارٹی قیادت سنبھالنے کا بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا، شریف خاندان میں ایسا کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا۔

مریم نواز نے کہا کہ پارٹی قیادت کی خواہش مند نہیں، ورکر کے طور پر کام کرکے خوش ہوں، نواز شریف ہی پارٹی کی قیادت کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

get link

Leave a Reply

rencontre & fsdg Your email address will not be published. Required fields are marked *

rencontre st martin de crau

http://uetd-hessen.de/?deuir=flirtuna-kosten&03a=c3

go

get link