نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول میں تیسری بار تبدیلی

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے لاہور کے ٹکٹ میں تیسری بار تبدیلی آگئی ، اب نواز شریف 26 اکتوبر کے بجائے 7 جنوری کو پاکستان آئیں گے

نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول پھر تبدیل ہوگیا، نواز شریف 26 اکتوبر کے بجائے7 جنوری کو واطن واپس آئیں گے، نوازشریف پی آئی اے کی پروازپی کے 758 سے 7جنوری کولاہور پہنچیں گے، ٹکٹ پہلے 4جنوری ، پھر 23 اکتوبر اور اب 7 جنوری کا کردیا گیا،

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *