قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ملزم مفتی عبدالقوی کی اینجیو گرافی

ملزم مفتی عبدالقوی کی اینجیو گرافی آج کی جائے گی جس کے بعد ان کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا

ملتان کے نشتر اسپتال میں گرفتار ملزم مفتی عبدالقوی کا کارڈیالوجی میں علاج جاری ہے۔ مفتی عبدالقوی کی انجیوگرافی کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔

مفتی قوی کو دو روز قبل سینے میں تکلیف کے بعد تھانے سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انجیوگرافی کے بعد پولی گرافک ٹیسٹ کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *