عمران خان کی معافی پر توہین عدالت کی کارروائی ختم

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے توہین عدالت کیس میں معافی مانگنے پر نے ان کے خلاف کارروائی ختم کردی ہے، عمران خان کا کہنا ہے کہ تنقید ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی غرض سے کئی تھی

 الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عمران خان پہلی بار الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے

 

توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے اپنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام  آباد ہائی کورٹ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے احکامات معطل کر چکی ہے اس کے باوجود  وہ اداروں کے احترام میں آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیےپلےکابٹن دبائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *