شاہد خاقان عباسی ملٹری ہیلی کاپٹراڑانےوالے پہلےوزیراعظم بن گئے – Reporter's Diary…

شاہد خاقان عباسی ملٹری ہیلی کاپٹراڑانےوالے پہلےوزیراعظم بن گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جنگی ہیلی کاپٹر اڑانے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹی 129 ہیلی کاپٹر کی اڑان کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بہت متاثر کن ہیلی کاپٹر ہے۔ انہوں نے ترکی کی دفاعی صنعت کی تعریف بھی کی

وزیراعظم پاکستان نے ترک ایوی ایشن کی تعریف کرتے ہوئے ترکی کی دفاعی صنعت کی کامیاب کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ

ترک کی دفاعی صنعت دنیا کی بہترین صنعتوں میں سے ایک ہے۔

demo trade