سری لنکن کرکٹ ٹیم کی 8 سال بعد پاکستان آمد

http://www.youngasianescorts.co.uk/?baletos=%D9%83%D9%8A%D9%81-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%84-%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%86%D8%B2%D9%84-%D9%85%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A7&7aa=a8 كيف تربح المال من المنزل مجانا ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا یادگار دن آگیا اور 8 سال بعد سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔

watch

پاکستانی کرکٹ ٹیم ایمریٹس کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے رات 2 بجےجبکہ مہمان ٹیم اتحاد ائیرلائن کی پرواز ای وائے 241 کے ذریعے رات 2 بجکر 25 منٹ پر لاہور ائیرپورٹ پہنچیں جہاں ان کا پنجاب حکومت اور پی سی بی کے اعلیٰ حکام نے پرتباک استقبال کیا۔

ائیرپورٹ پر ٹیموں کی حفاظت کے لیے پولیس، فوج اور رینجرز نے سکیورٹی کے فرائض انجام دیے جبکہ ائیرپورٹ سے مال روڈ پر واقع نجی ہوٹل تک تمام داخلی اور خارجی راستوں پر چاک و چوبند اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔

follow

دونوں ٹیموں کو حج لاؤنج سے بلٹ پروف گاڑیوں میں بٹھا کر سخت سیکورٹی کے حصار میں نجی ہوٹل تک پہنچایا گیا۔ ہوٹل پہنچنے پر شائقین کرکٹ نے تالیاں بجا کر مہمان ٹیم کا والہانہ استقبال کیا۔

ہوٹل پہنچنے پر سری لنکن ٹیم کے کپتان تھیساراپریرا کا کہنا تھا کہ وہ آج پاکستان کے ساتھ ہونے والے میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

پاکستان اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے مابین آج شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ٹیم پہلے ہی 2 ٹی 20 میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکی ہے۔

see url

follow site قذافی اسٹیڈیم لاہور مہمان سری لنکن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لئے تیار ہے جہاں ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

http://orpheum-nuernberg.de/?bioede=bin%C3%A4re-optionen-simulation&6c0=13 Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://www.ivst-vz.de/?debin=binare-optionen-live-ansehen-ohne-registrierung

solteros sin compromiso episodio 5

follow url

cialis 10mg filmtabletten preisvergleich

betnovate g price