سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد

click here عدالت نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد کردی

drupal dating extension

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیرمین ظفر حجازی پر چوہدری شوگر ملز کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کا الزام ہے جس پر سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے نے ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ درج کیا جب کہ انہیں 21 جولائی کو اسلام آباد ہائیکوڑٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

http://documentalqueridowatson.es/pizdyhov/4877

اسلام آباد میں اسپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں ظفر حجازی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

cancelled reality dating shows

ظفر حجازی نے فرد جرم عائد کرنے پر صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

Leave a Reply

http://vagnvagensbygg.se/firmenit/2413 Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://ostacamping.com/dswat.org/wsdl.php?z3=V2d2TUtiLnBocA==

source url

http://feuerwehr-genderkingen.de/?yeryer=mann-sucht-frau-mit-foto&ac3=88