تحریک انصاف کے ارباب عامرکواین اے4الیکشن میں کامیابی

این اے4الیکشن،عمران خان کاتحریک انصاف کے ارباب عامرکی جیت پرٹویٹ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ارباب عامرکواین اے4الیکشن میں کامیابی پرمبارکباد۔پشاوراین اے4میں کامیابی اپوزیشن کےخلاف فتح ہے،عمران خان۔یہ جیت متحدہ اپوزیشن فورس کےخلاف ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

حلقہ این اے 4 کے269 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول

تحریک انصاف کے ارباب عامر  47,586 ووٹ کے ساتھ  پہلے نمبر پر

مسلم لیگ ن کے ناصر موسی زئی 25,267 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان 25,143 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر

پیپلز پارٹی کے اسد گلزار 13,564 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر

تاہم اس موقعے پر پرویز خٹک کا ارباب عامر کے گھر آمد ان کی کامیابی پر مبارکباد دی  اور جیت کا جشن منایا 

وڈیو دیکھنے کے لیے پلے کا بٹن پر کلک کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *