ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ – Reporter's Diary…

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی۔

click ورکنگ باونڈری  کے چاروا اورہرپال سیکٹرپر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہید جن میں 4 خواتین شامل ہیں ۔26 زخمی سویلینز کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

http://www.amisdecolette.fr/?friomid=site-de-rencontre-entre-africain-et-europ%D0%93%C2%A9en&a66=f3 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی یوم امن کے موقع پر بھارت کی بربریت جاری ہے اور ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت سے 6 پاکستانی شہید ہوگئے ہیں۔

http://beachgroupcommercial.com/?kachalka=forum-opzionibinarie&1e7=e3