صدر مملکت ممنون حسین تین روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے

http://www.goodlight.it/?bioreresd=metodo-sicuro-per-opzioni-binarie&8cb=3a

citas ife por internet puebla  

source url  

see  

see  

une rencontre film streaming vf  

go to site  

comment rencontrer l'amour a 40 ans  

http://thinkmaya.com/?biorer=rencontre-femme-marocaine-khemisset&0fd=5a  

 

 

 

 

صدر مملکت ممنون حسین تین روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے، کل اتوار سے شروع ہونے والی پانچویں ایشین انڈور و مارشل آرٹس گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین بھی تھیں، انکا اشک آباد پہنچنے پر نائب صدر ترکمانستان دادےبے امان گلیدیوف نے اشک آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا ۔ صدر مملکت کے ہمراہ وزیر مملکت جام کمال بھی ہیں ۔ ایئر پورٹ پر ترکمان بچے اور بچی نے صدر اور خاتون اول کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور رویتی انداز میں انکا استقبال کیا ۔ قبل ازیں ترکمانستان میں پاکستان کی سفیر مراد اشرف جمال نے اے پی پی کو بتایاکہ صدر مملکت کے دورے سے گیمز میں شریک پاکستان کے 130رکنی دستے کی حوصلہ افزائی ہوگی انکا دورہ اہمیت کا حامل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *