جیل اسحاق ڈار کا مقدر ہے : نعیم الحق

follow url اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی ایک کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے نظام میں بے شمار خامیاں پیدا کرکے اسے تباہی کی راہ پر جھونک دیا، معیشت تباہ ہوگئی ہے اور اس سال پاکستان نے جو قرض واپس کرنے ہیں اس کے آدھے پیسے بھی نہیں۔ http://cersnow.com/?q=cost-of-daily-viagra انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کو شرم نہیں آتی، انہیں فوری استعفیٰ دینا چاہیے تھا، ہمیں یقین ہے جیل اسحاق ڈار کا مقدر بن چکی ہے۔

  1. go to link  

Leave a Reply

source site Your email address will not be published. Required fields are marked *

costo confezione viagra 5 mg

go

http://chhattisgarhdigest.com/?q=can-i-buy-viagra-over-the-counter-in-the-uk