عظمی یوسف اسپینٹک چوٹی کو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی کوہ پیما

عظمیٰ یوسف پہلی پاکستان خاتون ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان میں واقع سات ہزار 27 میٹر بلند چوٹی اسپینٹک سر کی ہے ۔الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق، عظمیٰ یوسف پہلی پاکستان خاتون ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان میں واقع سات ہزار 27 میٹر بلند چوٹی بدھ کی صبح سر کی ہے۔اسپنٹک چوٹی کو گولڈن چوٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *