ہمیں اے پی ایس سانحہ کی جوڈیشل انکوائری چاہئے, شہداء فورم کا مطالبہ

پشاور: اے پی ایس شہداء کے لواحقین کی پریس کانفرنس
 جب ملک کے سربراہ کو گھر بھیجا جاسکتا ہے تو 144 معصوم بچوں کے قاتلوں کو سزاکیوں نہیں دی جاسکتی, شہداءفورم کا مطالبہ ۔ہمیں اے پی ایس سانحہ کی جوڈیشل انکوائری چاہیے ہمارے بچوں کے قاتل کون تھے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کیوں خاموش ہیں ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ اے پی ایس سانحہ کی تحقیقات کروائی جائیں, شہداءفورم کا مطالبہ ۔
اے پی ایس میں جو خون ریزی ہوئی وہ بھی کسی کی نااہلی تھی،ہمیں عدالت کی جانب سے تاریخ پر تاریخ دی جا رہی ہےشہداءفورم۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *