ڈان لیکیس رپورٹ پبلک کی جائے پرویز رشید

أحصل على المال من الإنترنت وأنت في المنزل

مسلم لیگ نواز کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ڈان لیکس رپورٹ بالکل منظر عام آنی چاہیے۔

follow link سینیٹر پرویز رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرا ڈان لیکس رپورٹ سے کوئی تعلق نہیں بنتا کیوں کہ میری نوکری تو پہلے ہی چھین لی گئی تھی۔انہوں نے کہا مجھ پرالزام لگایا گیا کہ میں نے خبر کو رکوایا نہیں، لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ رپورٹ لکھنے والوں نے مجھے نکالنے کو اچھی طرح ثابت کرنیکی کوشش کی ہوگی۔ 

see url گزشتہ روز  ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ فوج کو ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر نہیں لانا یا لانا یہ حکومت کا کام ہے۔اس سے قبل سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں ڈان لیکس رپورٹ بپلک کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔