پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ملک میں خصوصی حالات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا اور مجاز اتھارٹی کے فیصلے تک قیمتیں برقرار رہیں گے۔

پیٹرول ایک روپے 80 پیسے اور ڈیزل ڈھائی روپے فی لیٹر سستا کیا جارہا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 69 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگی جب کہ ڈیزل 77 روپے 40 پیسے فی لیٹر پر دستیاب ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *