پیغامات کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام عدالت میں چیلنج

پیغامات کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام عدالت میں چیلنج کردیا گیا

عمران خان اور عائشہ گلالئی بلیک بیری میسجز کامعاملہ میسجزکی تحقیقات کیلیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
درخواست میں اسپیکرقومی اسمبلی،وزیراعظم،عائشہ گلالئی،عمران خان کو فریق بنایا گیا ہےوکیل ریاض حنیف نے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا
درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *