پشاور کے معروف ریسٹورنٹس پر چھاپے

go to link

go site پشاور کے معروف ریسٹورنٹس پر چھاپے ۔ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور و معروف ریسٹورنٹس کے منیجرز کو صفائی کی ناقص صورتحال اور زائد المعیاد اشیاء کی موجودگی پر گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ثاقب رضا اسلم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شازیہ عطاء پر مشتمل خصوصی ٹیم نے یونیورسٹی روڈ پر مختلف ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈز کی چیکنگ کی۔فوڈ پنچ ، کیفے ڈی میلانو، پی ٹوپی ون موروسو، باربی کیو ٹونائٹ کے کچن کی حالت انتہائی خراب تھی۔ ٹیسٹ ان ٹرین میں سٹاف کی حالت بہت خراب تھی اور ان کے ناخن بڑھے ہوئے تھے۔چمن آئس کریم میں کچن میں لال بیگ اور کیڑے موجود تھے۔ پشاوری آئس کریم، ٹرکش ڈونر ہاؤس، گلوریا جین، اور باسکن ربش آئس کریم میں ایکسپائر اشیاء کی موجودگی پر ان کے منیجرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس موقع پر بات کر تے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ آج کی چیکنگ روٹین وزٹ تھا جس میں ان تمام ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈز کے منیجرز کو کچن میں صفائی کی ناقص صورتحال اور زائدلمعیاد اشیاء کی موجودگی پر گرفتار کیا گیا۔

Leave a Reply

http://talkinginthedark.com/2017/ Your email address will not be published. Required fields are marked *

see

Tastylia tadalafil 20 mg

opzioni binarie un minuto

http://heatherbestel.com/2015/05/how-to-be-more-productive/?replytocom=9036

bangladesh match making

mann richtig flirten