پاکستانی حکومت امریکہ کو جواب دے اب کبھی نہیں عمران خان کا ٹویٹ – Reporter's Diary…

پاکستانی حکومت امریکہ کو جواب دے اب کبھی نہیں عمران خان کا ٹویٹ

see url پاکستان  تحریک انصاف  کے رہنما عمران خان  نے کہا ہے کہ  امریکی الزامات  حکومت ِ پاکستان کے لیے  ایک  کھلا سبق ہیں۔ http://www.shyamtelecom.com/?siterko=opzioni-binarie-100-euro&fd9=cb عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیے اورکہا کہ یہ پاکستانی حکومت کی لیے ایک سبق ہے کبھی  مالی امداد  کی خاطر  دوسروں کی جنگوں  میں شامل نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کو سیکھ لینا چاہیے کہ ڈالروں کے عوض پرائی جنگ کو کبھی اپنے آنگن تک نہیں لانا چاہیے۔ http://winevault.ca/?perex=strategia-opzioni-binarie-candele strategia opzioni binarie candele چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہم نے امریکہ کی خواہش پر افغانستان میں 2 لڑائیاں لڑیں اور 70 ہزار لوگوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو نہ صرف 100ارب ڈالر کا نقصان ہوا بلکہ افغان جنگ کی وجہ سے پاکستانی معاشرہ بربادی تباہی کا شکار ہوا لہذا اب وقت ہے کہ پاکستان امریکہ کو جواب دے کہ اور کہے کہ اب کبھی نہیں opzioni digitali video iene انہوں نے  کہا کہ کشمیر میں سر اٹھاتی مزاحمت خود بھارت کی ناکام عسکری حکمت عملی کا نتیجہ ہے لیکن بھارت کشمیر میں اپنی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتا ہے، دوسری جانب امریکہ  بھی  اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر مسلط کرنے کے درپے ہے۔

 

trading come si fa

http://fhlchristianministries.org/?encycloped=Metro-cash-%26-carry-kolkata-online-shopping&d4a=d8

here

http://www.idfopoitiers.fr/maskoer/3281

Leave a Reply

http://oepib.org/?efiop=citas-online-clinica-cemtro&29f=ee Your email address will not be published. Required fields are marked *