وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

http://www.amisdecolette.fr/?friomid=comment-rencontrer-un-homme-musulman&43e=59

rencontres multilingues ulaval rencontre nas ntm  عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے حلف اٹھالیا ۔ حلف اٹھانے والوں میں احسن اقبال وزیرداخلہ، خواجہ محمد آصف وزیرخارجہ، اسحاق ڈار وزیرخزانہ، خرم دستگیر وزیردفاع، مشاہداللہ وزیرماحولیات، عبد القادربلوچ وزیر سیفران، سائرہ افضل تارڑ وزیرصحت، بلیغ الرحمان وزیرتعلیم، پرویزملک وزیرتجارت، طارق فضل چودھری وزیرکیڈ ہیں۔میرحاصل بزنجو پورٹ اینڈشپنگ کے وزیر،سرداریوسف مذہبی امورکےوزیر، زاہدحامد وزیر قانون، شیخ آفتاب پالیمانی امور کے وزیر،اویس لغاری سائنس وٹیکنالوجی کےوزیر،سینیٹرصلاح الدین ترمزی کو اینٹی نارکوٹکس کے وزیربنایا گیا ہے۔

وزرائے مملکت میں طلال چودھری وزیرمملکت داخلہ، مریم اورنگزیب انچارج وزیرمملکت برائے اطلاعات،عثمان ابراہیم وزیرمملکت برائے قانون، ڈاکٹردرشن لعل وزیرمملکت برائے بین الصوبائی go to link رابطہ ہیں۔

s broker binäre optionen اکرام خان وزیرمملکت برائےسیفران ،سید جاوید علی شاہ کو وزیرمملکت آبی ذرائع محسن شاہ نوازرانجھا، عبدالرحمان کانج، دانیال عزیز، جنیدانورچودھری سمیت جعفراقبال کو وزیرمملکت بنایا گیا ہے۔ 47 رکنی کابینہ کے 44 وزرا نے حلف اٹھا لیا جب کہ 3 وزیر حلف برداری کی تقریب سے غیرحاضر رہے۔

go ۔

flirten zettel hinterlassen وزیرمملکت،پٹرولیم اورپاورکوملا کرنئی وزارت توانائی بنادی گئی جس کےوزیرعابد شیرعلی ہوں گےجبکہ پلاننگ ڈویژن وزیراعظم شاہدخاقان source site عباسی کےماتحت رہے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *