وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل

وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل

اسلام آباد:  عبوری وزیراعظم کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شاہد خاقان عباسی مضبوط ترین امیدوار ہیں تاہم اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی 3 امیدوار میدان میں ہیں جن میں تحریک انصاف کے امیدوار شیخ رشید، پیپلزپارٹی کے نوید قمر اور جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔اس وقت پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور گنتی کا عمل جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *