نواز شریف فوج اور عدلیہ کے خلاف سڑکوں پر نکل رہے ہیں شیخ رشید احمد

http://uaeauditors.net/?kripar=%D9%85%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%8A%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D8%A9&2ea=53 opinioni su iq option

poemas para las mujeres solteras http://ecapguatemala.org.gt/poioe/9563 لاہور کے ناصر باغ میں طاہر القادری کی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ طاہر القادری پوچھتے ہیں کہ یہ سڑکوں پر کیوں نکل رہے ہیں؟ میں انہیں بتا دیتا ہوں کہ یہ عدلیہ اور فوج کے خلاف نکل رہے ہیں۔

cfd broker mit binären optionen see url شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر غریب آدمی ماراگیا تو ایف آئی آر نواز شریف کے خلاف کٹے گی۔ نواز شریف چاہتے ہیں کہ فوج پنجاب پولیس بن جائے  اور عدلیہ نظریہ ضرورت بن جائے اور انھیں نیب کیسز میں نہ بلائے۔

Leave a Reply

http://ortdestreffens.de/?yabloko=chartsignale-bin%C3%A4re-optionen&50e=f7 Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://www.mentzer-consult.de/?afinoes=optimarkets-com&df8=d7

source url