نوازشریف کی آمد پر لاہور میں زبردستی دوکانیں بند کروائی جارہی ہیں یاسمین راشد

http://docimages.fi/?dereter=bin%C3%A3-re-optionen&7ee=a8

http://penizeamy.cz/friopre/2998 پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور این اے120 کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ نوازشریف کےلاہور آنے پر زبردستی مارکیٹیں اور دوکانیں بند کرائی جارہیہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے پٹواریوں کو ہدایت کی ہےکہ نوازشریف کی آمد پر جھنڈے پکڑواکر لوگوں کولایا جائے۔

http:/worldtree.se/ یاسمین راشد نے کہا ہم آئین کے تحت الیکشن لڑیں گے اور آج سے وہ گھر گھر جاکر ووٹ کی درخواست کریں گے۔غریب آدمی نے آخر کار شریف سلطنت کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے