نعیم الحق کے اکاونٹ سے ہوئے ٹویٹ پھر ہوگئے ڈیلیٹ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کے اکاونٹ سے ٹویٹ ہوئے جس میں کہا گیا شادی کی بات کرنے پر کیا معافی مانگی جائے ۔ دوسرے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ لیکن پرپوزل کی کوئی بات نہیں ہوئی تھی ۔یہ ٹویٹ 3 بجے کے قریب ہوئے اور اس نے عائشہ گلالئی کے الزامات کو مزید تقویت دی۔لیکن بعد ازاں تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے ٹویٹ کیا کہ نعیم الحق کا اکاونٹ ہیک ہوگیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *