ملک بھر میں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا

http://www.cmtagency.com/?mikro=rencontres-rimouski&ae5=c8 سترواں یوم آزادی پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ملک بھر میں سرکاری اور نجی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور عوام کی بڑی تعداد نے ان تقریبات میں شرکت کی۔

http://ekermuhendislik.net/?figarofit=donde-conocer-hombres-serios&a00=9f

here دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا اور پرچم کشائی کی مرکزی تقریب اسلام اباد کنونشن سینٹر میں ہویی۔صدر مملکت ممنون حسین،وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ،چین کے نایب وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

enter site

conocer mujeres panameГ±as اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کے بڑے اییر شو کا انعقاد کیا گیا میں پاک اییر فورس کے طیاروں کے ساتھ ترکی اور سعودیہ عرب کے طیاروں نے بھی فضایی کرتب دکھایے۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ممنون حسین اور ایر چیف مارشل سہیل امان تھے۔

go to site

attraktive frau sucht reichen mann

follow آرمی چیف کا ایل و سی کا دورہ اور واہگہ باڈر پر ایشیا کے طویل بلند ترین پرچم کی ہوئی پرچم کشایی

signale für binäre optionen

binary options trading signals success rate پاک آرمی میوزیم عوام کی بڑی تعداد نے وزٹ کیا

see

follow link مزار قاید پر گارڈز کی تبدیلی ہویی مہمان خصوصی کمانڈنٹ نیول اکیڈمی کموڈور عدنان احمد تھے ۔ سی ایم سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ محمد زبیر نے بھی مزار قاید پرحاضری دی۔

فاٹا میں بھی جشن  آزادی جوش و خروش سے منایا گیا

کویٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں آزادی پریڈ کا انعقاد۔گورنر محمد خان اچکزیی مہمان خصوصی تھے،کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل عامر ریاض نے خصوصی خطاب کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *