مشرف کو ملک سے بھیجنے کا فیصلہ ہمارا نہیں عدلیہ کا تھا،نوازشریف

 

مشرف کو ملک سے بھیجنے کا فیصلہ ہمارا نہیں عدلیہ کا تھا،نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف سے صحافیوں کی ملاقات اور کہا ابھی کہیں نہیں جارہا،ابھی تو میری سنچری مکمل ہونی ہے۔میری نااہلی کےفیصلےکااحترام توہےلیکن فیصلےسےاختلاف بھی ہے،۔
سمجھتاہوں یوسف رضاگیلانی کامعاملہ نااہلی تک نہیں جاناچاہیےتھا،نوازشریف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *