سوشل میڈیا یوزرز کی شیخ رشید احمد پر حملے کی مذمت

مسلم لیگ ن کے 300 افراد نے لال حویلی پر حملے کیا شیخ رشید احمد نے تھانے میں درخواست جمع کروادی ۔

لال حویلی پر مسلم لیگ ن کے کارکنان نے دھاوا بولا جس کی قیادت چیرمین یونین کونسل آریہ محلہ کررہے تھے شیخ رشید احمد نے مزید بتایا پولیس کے آنے پر حملہ آور بھاگ گئے۔لال حویلی پر حملے کی خبر نشر ہوتے ہیں وی سٹینڈ ود شیخ رشید ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور تمام سوشل میڈیا یوزر نے اس حملے کی مذمت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *