ریحام خان کی کتاب اور حنیف عباسی کے انکشافات سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

۔

source url مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا بلیک بیری عدالت میں لے آئیں وہ اپنا فون بھی عدالت میں پیش کرنے کو تیار ہیں ۔جوش خطابت میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو بھی سلام پیش کر ڈالا اور عمران خان کو مشورہ دیا کہ ان سے رجوع کرلیں ۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ذاتی نوعیت کے حملے کرتے ہوئے حنیف عباسی نے دعوی کیاکہ لاہورکی خاتون ملائکہ کے پاس بھی بہت کچھ ہے۔ ان کاکہناتھاکہ ریحام خان نے بہت صبر کا مظاہرہ کیا ہے۔ریحام خان کتاب لکھ رہی ہیں اس کتاب کے آنے کے بعد عمران خان ملک میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے ۔ اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر بھی گرما گرم بحث چھڑ گئ کہ آخر کار حنیف عباسی کو ریحام خان کی کتاب میں موجود مواد کے بارے میں کیسے پتہ ہے ۔

go to link

go here

see

conocer chicas guerrero

Per chi si avvicina per la prima volta al trading, fare un buon http://totaltechav.com/merdokit/11044 online può essere veramente utile. La verità è che il trading non è

http://www.cilentoescursioni.it/?kiskwa=www-cedarfinance-com&596=8b

get link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *