دیربالا بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

دیر بالا بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ۔مظاہرین نے واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ کے رویے خلاف نعرہ بازی کی ۔بعد ازاں مشتعل مظاہرین نے ٹائر جلا کر دیر چترال کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئ ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *