خواجہ آصف کی نا اہلی کے لئے پٹیشن پی ٹی آئی کل دائر کرے گی

 

  1. اسلام آباد: پی ٹی آئی کا  خواجہ آصف کی نا اہلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کا فیصلہعمران خان کی ہدایت پر پٹیشن تیار، عثمان ڈارکل دائر کریں گے۔خواجہ آصف کروڑوں روپے کی منی لاڈرنگ میں ملوث ہیں پٹیشن کا متن خواجہ آصف نے نواز شریف کی طرح اقامہ کی تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی،خواجہ آصف سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے غیر ملکی کمپنی کی ملازمت کرتے رہے،غیر ملکی کمپنی سے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آچکی ہیں، پٹیشن کا متن وزیر دفاع ہوتے ہوئے غیر ملکی کمپنی کی ملازمت ملکی مفادات سے متصادم تھا۔

خواجہ آصف کے خلاف کیس بہت مظبوط ہےنواز شریف کی طرح خواجہ آصف بھی جلد نا اہل لیگ کا حصہ ہوں گے، عثمان ڈار

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *