جرمن کرسچن ڈاکٹر  روتھ فاو کی آخری رسومات بین المذاہب ہم آہنگی کی عکاس

http://divipiso.com/rtyre/2817 جرمن کرسچن ڈاکٹر  روتھ فاو کی آخری رسومات میں بین المذاہب ہم آہنگی دیکھی گئی۔ مسیحی برادری کے ساتھ ساتھ مسلمانوں، ہندوؤں اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے جنازے میں شرکت کی۔ ان کا جسد خاکی ہولی فیملی اسپتال سے لیپروسی سینٹر لایا گیا جہاں سے اسے سینٹ پیٹرک کیتھیڈرل چرچ، صدر منتقل کیا گیا اور یہاں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ ان کا تابوت قومی پرچم میں لپٹا ہوا تھا۔اس موقع پر صدر مملکت ممنون حسین، گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری عہدیداران موجود تھے۔ان کے جسد خاکی کو 19 توپوں کی سلامی دی گئ اورجذام کے مریضوں کے لئے اپنی زندگی وقف کردینے والے ڈاکٹر روتھ فاؤ کو بروز ہفتہ کراچی کے ’گورا قبرستان ‘میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

gay dating sites toronto

click

source

http://www.fordbaris.com/?jiiias=en-iyi-forex-firmas%C4%B1-hangisi&438=69

go to link

source url  

Leave a Reply

aucune rencontre n'arrive par hasard pdf Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://secfloripa.org.br/esminer/2341

what does phenergan 10mg do

retail price aciphex

benadryl tablet mg