جرمن ڈاکٹر روتھ فاو کی طبیعت ناساز

پاکستان میں جزام کے خاتمے کی جدوجہد کرنیوالی جرمن ڈاکٹر روتھ فاو کی طبیعت ناساز۔کراچی کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں شفٹ ۔
‏جرمن خاتون ڈاکٹر رتھ فاو 1960 میں پاکستان آئیں اور جذام میں مبتلا افراد کے لئے ساری زندگی وقف کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *