تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

  • تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا عائشہ گلالئی 10 دن کے اندر الزامات کے ثبوت دیں اگر وہ ایسا نہیں کرتیں تو جھوٹے الزام پر معافی مانگیں،‏معافی نہ مانگنے پر3کروڑ روپے ہر جانہ ادا کرنا ہو گا،‏لیگل نوٹس تحریک انصاف کے سینٹرل میڈیا کوآرڈنیٹر جاوید بدر کیجانب سےدیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *