بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس

۔۔

امریکہ جان لے پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے سابق صدر آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیرمین آصف علی زرداری کررہے ہیں ۔اجلاس میں شیری رحمان، قمر زمان کائرہ، سلیم مانڈوی والا،فرحت اللہ بابر،راجہ پرویز اشرف،خورشید شاہ اور نوید قمر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں صدر ٹرمپ کے حالیہ بیان اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاکستان میں جمہوریت بکھیرنے نہیں دیں گےذوالفقارعلی بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی خاطر قربانیاں دی سابق صدر آصف علی زرداری ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *