آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو ٹیلی فون کیا اوران کی اہلیہ کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی واضح رہے کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *