ان الزامات کے پیچھے ن لیگ اور میڈیا کا گاڈ فادر ہے عمران خان کی اے آر وائی کے پروگرام دی رپورٹرز میں گفتگو‏

ان الزامات کے پیچھے ن لیگ اور میڈیا کا گاڈ فادر ہے عمران خان کی اے آر وائی کے پروگرام دی رپورٹرز میں گفتگو‏یہ سیاستدان نہیں ہیں مافیا ہیں ، یہ ہر قسم کےحربے استعمال کریں گے۔
‏یہ مجھ پر ہر قسم کا گند اچھالیں گے ۔‏میری شادی تو 10 سال رہی ہے ،باقی وقت تو بیچلر رہا،عمران خان
‏اس بیچلر رہنے کے دوران کسی عورت نےغیرشائستگی کا الزام نہیں لگایا۔عائشہ گلالئی کو کہا آپ کی اسمبلی میں کارکردگی اچھی نہیں تھی۔گلالئی نے این اے ون کے ٹکٹ کی بات کی تھی ۔
افسوس ہوا عائشہ گلالئی کے الزامات کی کوئی منطق نہیں ۔سیتا وائٹ نے بھی ن لیگ سے پیسے لئے تھے۔اب ان سارے الزامات کے پیچھے ن لیگ اور میر شکیل ہے۔میر شکیل شریف برادران کے ساتھ ملا ہوا ہے۔کرپٹ لوگ سب ایک طرف ہوگئے ہیں ۔اسٹیٹس کو کے خلاف لڑائی جاری رکھوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *