اسلام آباد کے ہفت روزہ بازار میں آتشزدگی معتدد دوکانیں جل کر خاکستر

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع اتوار بازار میں آگ لگنے کا واقعہ جس کے نتیجے میں دس دوکانیں جل گئیں ۔آگ اس قدر شدید تھی کہ دھویں کے بادل دور دور تک دکھائی دے رہے تھے۔فائر بریگیڈ نے بروقت کاروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ہفت روزہ بازار پشاور موڑ کے قریب واقع ہے شہریوں کی بڑی تعداد منگل جمعہ اور اتوار کو یہاں سے خریداری کرتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *