‏پانامہ کیس کا فیصلہ ملک کے دفاع اور سلامتی کا فیصلہ ہوگا:چوہدری شجاعت حسین

۔۔

‏پانامہ کیس کا فیصلہ ملک کے دفاع اور سلامتی کا فیصلہ ہوگا:چوہدری شجاعت حسین
‏قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے،
بھارت سمیت کوئی ملک نواز شریف کو نہیں بچا سکتا سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ حکمران جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ پاناما کیس تک محدود نہیں رہے گا، آج پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہوگا
چوہدری شجاعت نے کہا کہ جو کام پارلیمینٹ کو کرنا چاہیئے تھا وہ سپریم کورٹ کررہی ہے، پارلیمینٹ نے اپنا کام نہیں کیا۔

تصویر میاں خورشید

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *