چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاوس میں استقبالیہ

http://syaden.net/?giniefr=site-de-rencontre-tinder-gratuit&abb=2f  وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی استقبالیہ تقریب میں چیف سلیکٹر اور کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی شریک ہوئے ،اس موقع پرچیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انعامی رقم کے ساتھ اعزازات سے بھی نوازا گیا۔وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے خطاب کے دوران کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اصل وزیراعظم تو آپ لوگ ہیں،  ہم تو ٹائٹل کے وزیراعظم ہیں جن کی اپنی خواہش آپ جیسے ہیروز سے ملنے کی ہوتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا بھی اپنا مقام ہے اور عزت ہے، پاکستان نہ آنے والی ٹیم اور ملک جلد ہمارے پاس کھیلنے کے لئے بھاگے بھاگے آئیں گے۔کسی کی منت کرنے کی ضرورت نہیں۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے وزیراعظم ہاؤس روانگی سے قبل گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

see url

buy prednisolone 25mg tablets