چاہتے ہیں کہ انصاف بڑے آدمی کو بھی ملے اور غریب کو بھی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

‏چاہتے ہیں کہ انصاف بڑے آدمی کو بھی ملے اور غریب کو بھی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق۔
‏سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر اڈیالہ جیل چھوٹی ہے تو لاہور میں کوٹ لکھپت جیل موجود ہے۔چند لوگ جیلوں میں کرپشن کی وجہ سے گئے وہ تاریخی لمحہ ہوگا ۔
‏تمام سیاستدانوں کی دفعہ 62 63 کے مطابق اسکریننگ کی جائے، کسی کرپٹ شخص کو اسمبلی میں نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا
‏جے آئی ٹی رپورٹ نےحکمران خاندان کو مزید ایکسپوز کردیاہے رپورٹ کےہر صفحہ میں حکمرانوں کےاثاثے تو موجود ہیں مگر ذرائع آمدن کا کچھ پتہ نہیں ۔
تصویر میاں خورشید

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *