پاک مصر انٹرنیشنل اسکواش سیریز مصر نے تین دو سے اپنے نام کرلی

۔پاک مصر انٹرنیشل سکوائش سیریز مصر نے تین دو سے اپنے نام کرلی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک مصر انٹرنیشنل اسکواش سیریز مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس میں ہوئی۔سیریز مصر نے تین دو سے اپنے نام کرلی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔آرمی چیف نے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والےکھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر اسکواش کھلاڑی جان شیر خان اور جہانگیر خان بھی موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *