پانامہ کیس فیصلے کے بعد مستعفی ہوجاؤں گا چوہدری نثار

http://thenovello.com/alfondie/elkos/2666 وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔انہوں نے کہا پھرتیاں دیکھانے والوں کو عہدے دیے جائیں وہ وزرات اور اسمبلی سے استعفی دیے دیں گے۔انہوں نے آئندہ سیاست میں میں حصہ نا لینے کا عندیہ دے دیا۔چوہدری نثار نے کہا ڈان لیکیس پر معاملات سنبھالنے کی بہت کوشش کی۔سول ملٹری تعلقات ایک صفحے پر لانے کی بھی کوشش کی۔انہوں نے کہا میاں صاحب صرف اپنا نہیں ملک کا تحفظ بھی کرنا ہے۔عدالتی فیصلہ ن لیگ سمیت سب کو قبول کرنا ہوگا۔ڈیڑھ ماہ میں مشاورتی اجلاسوں میں مجھے نہیں بلایا گیا اور میں بن بلائے کہیں نہیں جاتا۔چوہدری نثار نے وزیر اعظم نواز شریف کو مشورہ دیا اگر کامیاب ہوگئے تو پاوں زمین پر رکھنا اردگرد کے لوگ کہیں گے کہ فلاں کا سر قلم کردو۔فیصلہ خلاف آیا تو صبر سے کام لینا۔عزت عہدوں سے نہیں کردار سے آتی ہے۔

Leave a Reply

minneapolis dating service Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://boersenalltag.de/blog/blog-from/2013-12-01/

forex binary options hedging

here

http://skylinemediainc.com/?pokakal=opcje-binarne-hedging&5eb=04

opzioni binarie migliori siti

go