نوشہرہ نظام زندگی بارشوں سے درہم برہم

 نوشہرہ کے علاقے پیر سباق میں مون سون بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم

طوفانی بارشوں کی وجہ سے دوکانیں , مکانات, قبرستان اور مساجد پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں نکاسی آب کا نظام درہم برہم۔

 جبکہ زڑہ میانہ روڈ پر بجلی کے قمبے طوفان کے  باعث زمین پر پڑھے ہیں واپڈا اہلکار ابھی تک نہیں آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *