نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ، اس سے سی پیک منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا؛ چین – Reporter's Diary…

نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ، اس سے سی پیک منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا؛ چین

mujeres solteras vs casadas

پاناما کیس کے فیصلے پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور اس سے سی پیک منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

click پاکستان اور چین اسٹریٹیجک پارٹنر ہیں چین ون بیلٹ اور ون روڈ منصوبے پر پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ترجمان کا مزید کہنا تھا ہمیں امید ہے کہ تمام جماعتیں پاکستان کے مفاد کو ترجیح دیں گی اور اپنے اندورنی مسائل کو حل کرنے کے معاشی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز رکھیں گی۔

source site  

Leave a Reply

loadout matchmaking lockout Your email address will not be published. Required fields are marked *

flirt and hookup app delete account

enter

here

online dating detective