راول ڈیم سینکڑوں مچھلیاں ہلاک اور راول پنڈی شہر کو پانی کی سپلائی معطل

http://asect.org.uk/?ilyminaciya=%D8%A3%D8%B1%D8%A8%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%84-%D8%B9%D9%84%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%86%D8%AA%D8%B1%D9%86%D8%AA-%D9%81%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D9%87%D9%86%D8%AF&9b7=31 اسلام آباد

source url راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں ہلاک اور راول پنڈی شہر کو پانی کی سپلائی معطل۔واسا کے مطابق ڈیم کے پانی میں زہر نہیں لیکن اتنی بڑی تعداد میں مچھلیوں کی ہلاکت سوالیہ نشان ہے۔

تداول الذهب بالسعوديه محکمہ فشریز کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں درج ایف آئی آر میں بااثر مافیا پر پانی میں زہر ملانے کا الزام عائد کیا گیا جس کے بعد راولپنڈی شہر کو پانی فراہمی معطل کردی گئی تھی۔ source محکمہ فشریز حکام کا کہنا ہےکہ ڈیم میں مچھلیاں پکڑنے اور کشتی رانی پر پابندی عائد ہے جس کی وجہ سے مافیا کو مچھلیاں پکڑنے سے روکنے پر اس نے ڈیم کے پانی میں زہر ملا دیا جس سے اب تک تین دنوں میں ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوچکی ہیں۔

enter

http://investingtips360.com/?klaystrofobiya=%D8%AF%D9%8A%D9%84%D9%89-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%83%D8%B3&187=a4

jobb hemifrån utan utbildning دوسری جانب اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے http://parts.powercut.co.uk/?risep=%D9%83%D9%8A%D9%81%D9%8A%D8%A9-%D9%83%D8%B3%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%84-%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%86%D8%B2%D9%84&78f=a7 مطابق راول ڈیم کے پانی کا این اے آر سی سے معائنہ کروایا گیاپانی میں کسی قسم کا کوئی زہریلہ مادہ نہیں پایاگیا۔پانی اور مردہ مچھلیوں کے سیمپل این آئی ایچ اورپی سی ایس ڈبلیو آر کو بھی بجھوا دیے گئے ہیں۔واسا بھی روزانہ کی بنیاد پر راول ڈیم کے پانی کے ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر کر رہا ہے مردہ مچھلیوں اور پانی کے سیمپل فرانزک معائنہ کے لیے لاہور بھجوا دیے گئے ہیں۔راول ڈیم اور اس کے اطراف میں مچھلی کے ہر قسم کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہےراول ڈیم کو سختی سے مانیٹر کیا جائے گا اور لیبارٹری ٹیسٹ آنے تک مچھلی کی پکڑ پر پابندی ہوگی ۔

http://theshopsonelpaseo.com/?syzen=%D8%B3%D8%B9%D8%B1-%D8%B3%D8%A8%D9%8A%D9%83%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%B0%D9%87%D8%A8-%D9%81%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%D9%8A%D8%A9&b1f=18

follow link