حکومت نے مشیروں کی معطلی سے متعلق جھوٹ بولا سینیٹر سلیم مانڈوی

 

سینیٹر سلیم مانڈوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
کابینہ ڈویژن کے نوٹی فیکیشنز نے شکوک و شبہات پیداکردے ہیں نوٹیفیکیشن کے مطابق طارق فاطمی اور شجاعت عظیم وزیر اعظم کے مشیرتھےدونوں مشیروں کو حکومت نے 2015 اور 2016 میں معطل کردیا تھا۔حکومت نے مشیروں کی معطلی سے متعلق جھوٹ بولا اوردونوں مشیروں کو قومی خزانے سے مراعات جارہی تھیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی نے کہادونوں مشیر خاموشی سے کام کررہے تھے اورنواز شریف قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہےتھے۔نواز شریف کے اس جھوٹ کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *