رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید

رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید ۔

حکومت ایم پی اے کو بچانے کیلئے سرگرم عمل اطلاعات کے مطابق شہید اہلکار کا تعلق ڈی آئی خان سے تھا۔حادثے کے وقت رکن اسمبلی گاڑی خود چلا رہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *