پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

 

 

انگلینڈ کو شکست دیکر پاکستان پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا ۔

 

 

کارڈف پاکستان نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں رسائی حاصل کرلی ۔

پوری انگلش ٹیم 211 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئ جبکے گرین شرٹس نے 38 اوورز میں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا ۔فخر زمان اور اظہر علی کی شاندار پرفارمنس نے سب کے دل جیت لئے۔بابر اعظم اور محمد حفیظ نے 42 رنز کی شراکت قائم کی  اور ناٹ آوٹ رہے۔حسن علی میں آف میچ قرار پائے۔صدر مملکت،وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طرف سے ٹیم کو مبارکباد دی گئ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *